سوتیلی نانی پر نومولود بچی لے جانے ، 17لاکھ ہتھیانے کا الزام

سوتیلی نانی پر نومولود بچی لے  جانے ، 17لاکھ ہتھیانے کا الزام

کہروڑ پکا (نمائندہ دنیا)علی پور کانجو کی رہائشی کومل نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی ڈیڑھ ماہ کی کمسن بچی کو سوتیلی نانی مبینہ طور پر بہانے سے کراچی لے گئی اور اب بچی کو واپس کرنے سے انکاری ہے۔

 متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے نانا نے بچی کے مستقبل کے لیے 17 لاکھ روپے دیے تھے ، جو سوتیلی نانی نے مبینہ طور پر اپنے قبضے میں لے لیے ۔کومل کا کہنا ہے کہ بچی کی واپسی اور رقم واپس کرنے کا مطالبہ کرنے پر اسے مبینہ طور پر سنگین نتائج اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...