پٹرول پمپ مالک سہیل حسن انتقال کرگئے ،نماز جنازہ ادا
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقامی پٹرول کے مالک سہیل حسن تھہیم انتقال کرگئے ،نماز جنازہ شام6بجے ادا کی گئی۔۔۔
جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات،علاقہ مکینوں،دوست احباب اورعزیزو اقارب سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments