واسا سپروائزر گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان نے واسا سپروائزر شعیب خان کو رشوت کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ٹیم نے واسا سپروائزر سے رشوت کی رقم 20ہزار روپے برآمد کرلی ملزم شعیب خان کیخلاف متعلقہ مقدمہ درج کرلیا۔
اینٹی کرپشن ملتان نے واسا سپروائزر شعیب خان کو رشوت کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ٹیم نے واسا سپروائزر سے رشوت کی رقم 20ہزار روپے برآمد کرلی ملزم شعیب خان کیخلاف متعلقہ مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments