داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کا حکم

داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک  انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کا حکم

لاہور (کرائم رپورٹر) سی ٹی او لاہور نے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 حادثات سے محفوظ پنجاب کے ویژن کے تحت حادثاتی طور پر حساس (ایکسیڈنٹ ہاٹ سپاٹ) علاقوں میں خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ سید عبدالرحیم شیرازی نے واضح کیا کہ منظم ٹریفک کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپلائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...