غیر قانونی سرحد پار کرنیوالا شہری گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرکے بیرون ملک جانیوالے مسافر کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔گرفتار مسافر کی شناخت محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ جو غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرکے ایران کے راستے دبئی گیا تھا۔
ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرکے بیرون ملک جانیوالے مسافر کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔گرفتار مسافر کی شناخت محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ جو غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرکے ایران کے راستے دبئی گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments