انٹر میڈیٹ امتحانات ری چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب

انٹر میڈیٹ امتحانات ری چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب

ملتان(خصوصی رپورٹر)ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں تعلیمی بورڈ حکام کاکہنا ہے کہ امیدوار اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں، جبکہ ایسے امیدوار جو اپنے نتیجے سے مطمئن نہیں، وہ قواعد کے مطابق نتیجہ جاری ہونے کے 15دن کے اندر ری چیکنگ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں تعلیمی بورڈ حکام کاکہنا ہے کہ امیدوار اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں، جبکہ ایسے امیدوار جو اپنے نتیجے سے مطمئن نہیں، وہ قواعد کے مطابق نتیجہ جاری ہونے کے 15دن کے اندر ری چیکنگ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...