اینٹی کرپشن کی کارروائی کلرک رشوت لیتے گرفتار

اینٹی کرپشن کی کارروائی کلرک رشوت لیتے گرفتار

ملتان،بوریوالہ(کرائم رپورٹر،سٹی رپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے گورنمنٹ کالج بوریوالہ کے سینئر کلرک محمد ارسلان 25ہزار رشوت لیتے گرفتار کرلیا ۔۔۔۔

اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کارروائی کی۔ سینئر کلرک محمد ارسلان سے رشوت کی رقم 25ہزار روپے موقع پر برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...