لائن سپرنٹنڈنٹ معطل
ملتان(خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو خانیوال سرکل مشتاق احمد اٹھنگل نے زرعی ٹیوب ویل نادہندگان سے ریکوری اہداف کے حصول میں ناکامی پر سرائے سدھو سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمدحسرت علی کو معطل کردیا ۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو خانیوال سرکل مشتاق احمد اٹھنگل نے زرعی ٹیوب ویل نادہندگان سے ریکوری اہداف کے حصول میں ناکامی پر سرائے سدھو سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمدحسرت علی کو معطل کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments