ورلڈ ہارٹ ڈے پر جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام سیمینار

ورلڈ ہارٹ ڈے پر جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام سیمینار

ملتان (لیڈی رپورٹر)جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر دل کے امراض سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ ۔۔۔

مہمانِ خصوصی پروفیسر آف کارڈیالوجی ڈاکٹر کاشف علی ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کے امراض سے بچاؤ کے لئے بروقت آگاہی، متوازن غذا، باقاعدہ جسمانی سرگرمی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔انہوں نے بالخصوص خواتین میں دل کی بیماریوں کی وجوہات، علامات اور خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور باقاعدگی سے طبی معائنہ کرائیں تاکہ بیماری کی بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہوسکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...