سی پی او کی حادثے میں جاں بحق بچے کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت

سی پی او کی حادثے میں جاں بحق  بچے کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹینک چوک کے قریب تیز رفتار ہنڈا سِوک کی ٹکر سے 11 سالہ یاسون مسیح کے جاں بحق ہونے پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے۔۔۔

 اس کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ سی پی او نے غمزدہ خاندان سے ملاقات کی اور انہیں مالی امداد بھی فراہم کی۔ انہوں نے لواحقین کو یقین دلایا کہ واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں اور اسے جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...