13سالہ بچے کی مبینہ ہراسگی

13سالہ بچے کی مبینہ ہراسگی

ملتان (کرائم رپورٹر )صدر پولیس نے 13سالہ بچے کو مبینہ ہراساں کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔ سورج میانی سے پولیس کو آصف نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے عالیان کو ہمسائے نے مبینہ ہراساں کیا ۔اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

صدر پولیس نے 13سالہ بچے کو مبینہ ہراساں کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔ سورج میانی سے پولیس کو آصف نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے عالیان کو ہمسائے نے مبینہ ہراساں کیا ۔اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...