خودکشی کی کوشش کرنیوالیلڑکی نشتر ہسپتال منتقل
ملتان (کرائم رپورٹر )خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔۔۔
وحدت کالونی کا رہائشی مرید حسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیٹی کشمالہ کا اے سی چلانے کے معاملہ پر گھر میں جھگڑا ہوا جس نے ذہنی دباو میں آکر گندم والی گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال لایا گیا جس کا علاج جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments