ماہرامراض معدہ ڈاکٹر علی رضا ملک کیلئے کالج آف فزیشنز لندن کی فیلو شپ
ملتان (لیڈی رپورٹر) معروف ماہرِ امراضِ معدہ و جگر ڈاکٹر علی رضا ملک نے رائل کالج آف فزیشنز لندن، برطانیہ کی فیلوشپ حاصل کر لی۔۔۔
، جس کے بعد وہ جنوبی پنجاب کے پہلے ماہرِ امراضِ معدہ و جگر بن گئے ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ڈاکٹر علی رضا ملک کی اس نمایاں کامیابی کو جنوبی پنجاب کے طبی شعبے کے لئے ایک اہم اعزاز قرار دیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments