ریڑھی بانوں اور رکشہ والوں کے لیے نئی جگہ مختص

ریڑھی بانوں اور رکشہ  والوں کے لیے نئی جگہ مختص

دھنوٹ (نامہ نگار) پیرا فورس نے سبزی اور پھل فروخت کرنے والے ریڑھی بانوں اور رکشہ ڈرائیوروں کو ہدایت کی ہے۔۔۔

 کہ وہ ہائیر سیکنڈری سکول دھنوٹ کی دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر کاروبار کریں۔ حکام کے مطابق چوک چوراہوں اور مرکزی سڑک پر ریڑھیاں اور رکشے کھڑے کرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے ۔ پیرا فورس نے خبردار کیا ہے کہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...