نوجوان پر اغواء کر کے تشدد، زیادتی، ویڈیو وائرل
جودھ پور(نمائندہ دنیا،بارہ میل)حویلی کورنگا میں انسانیت سوز واقعہ، 14سالہ نوجوان کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا۔۔۔
نشانہ بنانے کا الزام،مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، علاقے میں تشویش کی لہر۔تاثرہ نوجوان کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانے میں درخواست دے دی۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی پی او خانیوال اور متعلقہ پولیس حکام واقعے کا فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات یقینی بنائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments