پلاسٹک کباڑ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

پلاسٹک کباڑ کے گودام  میں آگ بھڑک اٹھی

ملتان ( کرائم رپورٹر)ہیڈ نو بہار کے قریب پلاسٹک کباڑ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع پر ریسکیو کے فائر فائٹرز موقع پر پہنچے ۔۔۔۔

ریسکیو حکام کے مطابق موقع پر موجود لوگوں کے مطابق تقریباً ایک کنال پر قائم کباڑ کے گودام میں پلاسٹک بیگز اور پلاسٹک کے کچرے کو آگ لگی ، ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچتے ہی آگ بجھانے کا عمل شروع کیا، ریسکیو اہلکاروں نے 10 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد ایکٹو فائر پر قابو پا کر کوکنگ کا عمل مکمل کیا گیا ، آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، ریسکیو 1122 کی چار فائر وہیکلز نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...