16ایم پی او کے تحت نظر بند شخص رہا کردیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )نظر بند شخص کو سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ۔۔۔
خدشہ کے پیش نظر مخدوم رشید کے رہائشی شاہد حسین کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم دیا گیا تھا پولیس نے شاہد حسن کو گرفتار کرکے پندرہ روز کے لئے سنٹرل جیل بند کردیا گیا تھا جسے گزشتہ روز رہا کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments