گرلز پرائمری سکول سے تالے توڑ کرسامان چوری
ملتان (خصوصی رپورٹر)علی پور کے علاقے بستی ڈوگراں میں نامعلوم چور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے تالے توڑ کر سرکاری سامان چوری کرکے لے گئے ۔
چور پانی کی موٹر، چار سولر پلیٹیں، انورٹر باکس، بجلی کی تاریں، بیٹری اور 110 فٹ سے زائد پانی کا پائپ لے گئے ، جبکہ سکول کی چاردیواری سے خاردار تاریں بھی اتار لی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments