5میٹر منقطع کردیئے

5میٹر منقطع کردیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔۔۔۔

 جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار لر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...