چار غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل،ایک ملزم گرفتار

چار غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں  سیل،ایک ملزم گرفتار

وسندے والی (نامہ نگار)خان پور بگاشیر میں سی ڈی او مظفرگڑھ کی غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی۔۔۔

، 4 ڈبہ اسٹیشن سیل، ایک مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار۔ ضلعی سول ڈیفنس کی جانب سے تھانہ صدر مظفرگڑھ کی حدود میں خان پور بگاشیر کے مقام پر غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور ڈبہ اسٹیشنز کے خلاف کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 23 اکتوبر 2026ء کو کی گئی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 5 غیر قانونی پٹرول یونٹس اور ڈبہ سٹیشنز کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 4 کو سیل کر دیا گیا جبکہ ایک مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...