کار ٹائر پھٹنے سے دیوار سے ٹکرا گئی،چار افراد زخمی

کار ٹائر پھٹنے سے دیوار  سے ٹکرا گئی،چار افراد زخمی

وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)ملتان سے بورے والا جانے والی کار گورنمنٹ ڈگری کالج کے قریب ٹائر پھٹنے سے دیوار سے ٹکرا گئی ۔۔۔

جس کے نتیجے میں چک نمبر 475 ای بی بورے والا کے رہائشی راشد علی، محمد محسن، ماجد علی اور شہزاد شدید زخمی ہوگئے ، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...