جعلی ویزے والا گرفتار

جعلی ویزے والا گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر )ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ٹمپرڈ ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مسافر سیف اللہ پرواز کے ذریعے شارجہ روانہ ہو رہا تھا۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کر دیا۔

ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ٹمپرڈ ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مسافر سیف اللہ پرواز کے ذریعے شارجہ روانہ ہو رہا تھا۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کر دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...