بچوں کی لڑائی پر دو گروپوں میں تصادم، ویڈیو وائرل
وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی ) نواحی گاؤں 291 ای بی میں بچوں کی معمولی لڑائی پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوگیا۔۔۔
، جس کے دوران مبینہ فائرنگ اور ڈنڈوں، سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments