نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں ہتھیانے والے ملزم پر مقدمہ

نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں ہتھیانے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس نے نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

 پولیس کو فاطمہ بتول نے درخواست دی کہ محمود علی نامی شخص نے خود کو سکیورٹی ادارے کا اہلکار بتایا اور خاوند کی ائیر فورس میں نوکری لگوانے کا جھانسہ دے کر چھ لاکھ روپے وصول کرلئے جس نے دھوکہ دہی کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...