گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

 گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 13 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچہ اپنا نام عادل ولد تنویر ، گھر بوریوالا ضلع وہاڑی بتاتا ہے ،بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے بیورو سنٹر منتقل کردیا گیا، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 13 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچہ اپنا نام عادل ولد تنویر ، گھر بوریوالا ضلع وہاڑی بتاتا ہے ،بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے بیورو سنٹر منتقل کردیا گیا، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...