مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل صبح 8تا1بجے ،بوٹے والااورگلزار پورصبح 9بجے تا 1بجے اورخانیوال سرکل میں آٹھ بجے صبح تا بارہ بجے بجلی بند رہے گی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل صبح 8تا1بجے ،بوٹے والااورگلزار پورصبح 9بجے تا 1بجے اورخانیوال سرکل میں آٹھ بجے صبح تا بارہ بجے بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...