انٹر امتحان ، رول نمبر سلپس جاری
ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کردی۔ امتحانات کا آغاز 3 نومبر سے ہوگا، ریگولر و پرائیویٹ امیدوار ی رول نمبرسلپس فوری حاصل کر سکتے ہیں۔
ملتان سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کردی۔ امتحانات کا آغاز 3 نومبر سے ہوگا، ریگولر و پرائیویٹ امیدوار ی رول نمبرسلپس فوری حاصل کر سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments