پرچی جوا کھیلنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

 پرچی جوا کھیلنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر ) آکڑہ پرچی جوا کھیلنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ پاک گیٹ پولیس نے دوران گشت الیاس اور شاکر کو گرفتار کرکے تلاشی کے دوران جوا کی پرچیاں برآمد کرلیں ،مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

آکڑہ پرچی جوا کھیلنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ پاک گیٹ پولیس نے دوران گشت الیاس اور شاکر کو گرفتار کرکے تلاشی کے دوران جوا کی پرچیاں برآمد کرلیں ،مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...