مہنگائی نے تاجر برادری کی کمر توڑ دی، مطلوب بختیاری

مہنگائی نے تاجر برادری کی  کمر توڑ دی، مطلوب بختیاری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) معروف سماجی شخصیت مطلوب احمد خاں بختیاری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے موجودہ دور میں تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہے۔۔۔

، کاروباری اخراجات میں مسلسل اضافے اور عوام کی قوت خرید میں کمی نے تاجروں کی پریشانیاں بڑھا دی ہیں۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کے لیے کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوتا جارہا ہے ۔ بجلی، گیس، دکانوں کے کرایوں اور دیگر اخراجات میں اضافے سے کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں 

۔۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...