2روزہ مفت آئی کیمپ آج سے شروع

2روزہ مفت آئی کیمپ آج سے شروع

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی چوک سرور شہید کے زیر اہتمام آنکھوں کے امراض میں مبتلا شہریوں کو علاج معالجے کی۔۔۔

 مفت سہولیات فراہم کرنے کے لیے دو روزہ فری آئی کیمپ آج بروز منگل سے شروع ہوگا جو 28 اکتوبر بروز بدھ تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی چوک سرور شہید کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند مریضوں کو آنکھوں کے علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ کیمپ میں ماہر امراض چشم مریضوں کی آنکھوں کا مفت معائنہ کریں گے جبکہ ضرورت کے مطابق ادویات، موتیا سمیت آنکھوں کے آپریشن اور لینز کی سہولیات بھی بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...