فضل الرحمن کے اصولی مؤقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جمال عبدالناصر

 فضل الرحمن کے اصولی مؤقف کو خراج  تحسین پیش کرتے ہیں:جمال عبدالناصر

ماہڑہ (نامہ نگار جمعیت علماء اسلام پنجاب کے نائب امیر قاری جمال عبدالناصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اصولی اور۔۔۔

 جرأت مندانہ مؤقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، معافی مانگنے سے متعلق دعوے سراسر بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جرأت، سیاسی بصیرت اور استقامت کا مظاہرہ کیا، جمعیت علماء اسلام کل بھی اپنے اصولی مؤقف پر قائم تھی اور آج بھی ثابت قدم ہے ۔ قاری جمال عبدالناصر نے کہا کہ جمعیت کی تاریخ جدوجہد، قربانیوں اور استقامت سے عبارت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...