نوسربازفون کرنے کے بہانے شہری کا موبائل لیکر فرار
ملتان (کرائم رپورٹر)دولت گیٹ کے علاقے میں فون کرنے کے بہانے شہری کا موبائل لے کر فرار ہونے والے نامعلوم نوسرباز کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔
پولیس کو شاہد نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص اس کے پاس آیا اور فون کرنے کے لیے موبائل مانگا۔ اس نے اپنا فون دیا تو ملزم باتوں میں الجھا کر موبائل لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments