سرچ آپریشن ،2شراب فروش گرفتار

 سرچ آپریشن ،2شراب فروش گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،2شراب فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔۔۔

 جے ٹی ٹی ملتان نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ، گھروں کی چیکنگ کی ،گاڑیوں کی تلاشی لی اور کرایہ داروں کو چیک کیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے شراب فروشوں نبیل اور اسلم کو گرفتار کرلیا جن کو علاقہ تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...