3ایس ڈی اوز کو سزائیں

3ایس ڈی اوز کو سزائیں

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 3ایس ڈی اوز کو سزائیں سُنادی ہیں ۔ عمر احم د کی انکریمنٹ ایک سال کیلئے بند، ذیشان حیدر ، محمد یوسف کو بھی مختلف سزائیں دی گئیں

 میپکو انتظامیہ نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 3ایس ڈی اوز کو سزائیں سُنادی ہیں ۔ عمر احم د کی انکریمنٹ ایک سال کیلئے بند، ذیشان حیدر ، محمد یوسف کو بھی مختلف سزائیں دی گئیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...