کار سرکار میں مداخلت کاالزام ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر )بغیر لائسنس علاج کرنے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
راجہ رام پولیس کو ڈاکٹر آصف نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم بغیر لائسنس علاج کرتا ہوا پایا گیا جس سے لائسنس وغیرہ دریافت کیا تو ملزم نے کارسرکار میں مداخلت شروع کردی ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments