ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو محمد یوسف کا دورہ مظفر گڑھ

ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو  محمد یوسف کا دورہ مظفر گڑھ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر /ریجنل منیجرایم اینڈ ٹی سیکنڈ ملک محمد یوسف نے مظفرگڑھ سرکل کا دورہ کیا ۔۔۔

جہاں انہوں نے مختلف صنعتی یونٹس اور فیکٹریوں میں نصب لو ٹینشن اور ہائی ٹینشن ملٹی فنکشن ڈیجیٹل انرجی میٹرز (MDI) کی کارکردگی، ریڈنگ سسٹم اور ڈیٹا ریکارڈنگ کے عمل کا معائنہ کیا۔ انہوں نے صنعتی صارفین کے میٹرز، متعلقہ پینلز اور میٹرنگ کنکشنز کو چیک کرتے ہوئے ان کی درستگی اور تکنیکی فعالیت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف انجینئر نے ایم اینڈ ٹی مظفرگڑھ ڈویژن کے دفتر کا بھی دورہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...