امتحانی نتائج کا اعلان
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین گریڈ سیکنڈ کے عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔
حمد رمضان کی پہلی، نذیراحمد دوسری اور محمد عمیر کی تیسری پوزیشن ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments