55گیس میٹرز کی چیکنگ

55گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

 دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...