بابا جمال شاہ کا عرس آج سے شروع

 بابا جمال شاہ کا عرس آج سے شروع

وہاڑی (خبرنگار)قصبہ لڈن میں دربار بابا جمال شاہ، بابا سید امام شاہ، بابا سید محمد فاضل شاہ اور سابق ناظم پیر سید مظہر حسین شاہ ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔

آج محفل نعت کا انعقادکیا جائے گا جس میں معروف نعت خواں حضرات نے بارگاہ رسالت ؐ میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ۔ تقریبات کے دوسرے روز کل محفل سماع، ختم شریف اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...