سیتل ماڑی،خاتون سے زیادتی،پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کیخلاف درخواست پر کارروائی شروع کردی ۔
پولیس کو خاتون نے درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میں اپنے شوہر کے ہمراہ اس کے دوست کے گھر جہانگیر آباد میں رہائش اختیار کی تو اس نے مجھے گزشتہ تین ماہ تک مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔تنگ آکر اپنی والدہ کو فون کیا جس نے مجھے اس کے چنگل سے آزاد کرایا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments