گھر میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

گھر میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

ملتان (کرائم رپورٹر )شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی ریسکیو فائر فائٹر نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا ۔

 آگ گھر کی بالائی منزل پر سولر انورٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے گھریلوں سامان کو اپنی زد میں لیکر راکھ کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...