سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ٹیکنکل ضمنی گرانٹ کی ڈیمانڈ طلب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت دیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیت کی فراہمی، چار دیواری، ٹائلٹس بلاک۔۔۔
سائنس لیبز کی تعمیر اور فرنیچر وغیرہ کی خریداری کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ٹیکنکل ضمنی گرانٹ کی ڈیمانڈ طلب کر لی ، ذرائع کے مطابق سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کو اس حوالے سے لگ بھگ ایک ، ایک کروڑ روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔