شہری کی والدہ کو دھمکیاں،3ملزم گرفتار

شہری کی والدہ کو دھمکیاں،3ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میلہ پولیس نے شہری کے گھر میں گھس کر والدہ کو دھمکیاں دینے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

 پولیس کو اطلاع ملی کے ملزمان چاردیواری کا تقدس پامال کیا ،مقدمہ درج کر کر لیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں