قبضے کی کوشش،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی موضع 52 شاہ میں زمین کے تنازعہ پر محمد اکرم وغیرہ نے مخالف محمد یوسف کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی موضع 52 شاہ میں زمین کے تنازعہ پر محمد اکرم وغیرہ نے مخالف محمد یوسف کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔