گرانٹ میں اضافہ نہ ہونے سے یوسیز مالی مشکلات کاشکار

گرانٹ میں اضافہ نہ ہونے  سے یوسیز مالی مشکلات کاشکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونین کونسلوں کی ماہانہ گرانٹ میں 8سال سے اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے مالی مشکلات میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

 ملازمین کا کہنا کہ بجلی ،سٹیشنری کی قیمتیں بڑھ رہی ہے لیکن گزشتہ آٹھ سالوں میں ماہانہ گرانٹ میں اضافہ ہونے سے یونین کونسلوں کے مالی معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔ ان ملازمین نے حکومت سے گرانٹ میں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں