مولانا عبد الواحد سلفی کی والدہ انتقال کر گئیں

 مولانا عبد الواحد سلفی  کی والدہ انتقال کر گئیں

بھیرہ(نامہ نگار )مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل بھیرہ کے امیر اور مدرسہ محمدیہ اہلحدیث کے مہتمم مولانا عبد الواحد سلفی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث، لاری اڈہ بھیرہ میں ادا کی گئی، جس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ایڈیشنل ناظمِ اعلیٰ سمیت علمائے کرام، معززینِ علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں