سکولوں کے سی سی ٹی وی کیمروں اور سکیورٹی سٹاف کے اسلحہ کی چیکنگ

 سکولوں کے سی سی ٹی وی کیمروں اور  سکیورٹی سٹاف کے اسلحہ کی چیکنگ

میانوالی (نامہ نگار )میانوالی پولیس افسران کی سکول و کالجز کی سیکیورٹی چیکنگ،وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر میانوالی پولیس کے تمام ایس ایچ اوز نے اپنے علاقے میں موجود سکول و کالجز کے سکیورٹی انتظامات چیک کیے ،

پولیس افسران نے ڈیوٹی پر موجود گارڈز کا اسلحہ و ایمونیشن اور سیکورٹی کیمروں کی ورکنگ چیک کی۔مزید تمام ایس ایچ اوز سکول گارڈز اور سٹاف کو سکیورٹی کے متعلق مناسب ہدایات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں