ا ہم شخصیا ت پیپلزپارٹی میں جلد شمو لیت ا ختیا ر کر ینگی،تسنیم قریشی

 ا ہم شخصیا ت پیپلزپارٹی میں جلد شمو لیت ا ختیا ر کر ینگی،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق وز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلز پارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہاہے کہ۔۔۔

صد ر مملکت آصف علی زردا ر ی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاو ل بھٹوزردار ی کی پنجا ب کے ا ہم سیاسی ر ہنما ؤں اور دھڑوں سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں بہت جلد ا ہم شخصیا ت پیپلزپارٹی میں شمو لیت ا ختیا ر کر نے وا لی ہیں پنجا ب میں پیپلزپارٹی کو کھو یا ہو ا مقا م جلد ملنے وا لا ہے پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بننے کے سفر پر رواں دواں ہے حقیقت یہ ہے کہ صرف پیپلزپارٹی ہی عا م آ د می کے مسائل کو حل اور ا ن کو ریلیف فراہم کر نے کا ایجنڈا ر کھتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں