لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ملزم گرفتار

لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وائرل شدہ ویڈیو کی آئی ڈی چیک کرنے کے بعد پولیس نے 29جنوبی سے شہباز نامی شخص کو گرفتار کر لیااور اس سے موبائل قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر زیادتی کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص دھر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ کڑانہ پولیس کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں نامعلوم شخص لڑکی سے زیادتی کر رہا ہے ،

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں