مہنگا ئی میں کمی کیلئے بر و قت اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں ،محمد شفیق ا لر حمن

مہنگا ئی میں کمی کیلئے بر و قت اقدا ما ت  نا گز یر ہو چکے ہیں ،محمد شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ وفاقی اد ا ر ہ شما ریا ت کے مطا بق 11دسمبر کو ختم ہو نے وا لے کارو با ر ی ہفتے کے د ورا ن 12اشیا ئے ضرور یہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا ہے ر پور ٹ کے مطا بق مہنگی ہو نے وا لی اشیا ء بنیا د ی اشیا ئے ضرور یہ ہے عا م آ د می کی ز ند گی کو مشکلا ت سے نکالنے اور مہنگا ئی میں کمی کیلئے بر و قت اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں

 ا س صورتحا ل کے بروقت تدار ک کیلئے حکو مت کو غذا ئی ا جنا س کی مقا می پیداوار بڑھا نے پر تو جہ مر کو ز کر نی ہو گی تا کہ ا ن ا جنا س کی فراہمی میں استحکا م آ ئے اور قیمتیں قابو میں ر ہیں حکو مت اور متعلقہ ا دا ر ے فور ی اور جا مع اقدا ما ت کریں عا م آ د می کی ز ند گی میں آ سا نیا ں پیدا کریں معیشت مستحکم کر نے کیلئے اب اقدا ما ت بھی بہت ضرور ی ہو چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں